اردو محفل فورم

انیس الرحمن
انیس الرحمن
بقول رفیع صاحب
جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے
جانے کون آس پاس ہوتا ہے
آپ بھی دوسرے مصرع میں وجہ بتلادیں تو مہربانی ہوگی۔۔ :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
دل کی اداسی اپنی جگہ مگر فون کیوں نہیں سن رہے آپ؟؟؟
انیس الرحمن
انیس الرحمن
لو بھئی عاطف بھائی دوسرا مصرعہ مل گیا۔
"نہ ہی فون میرے پاس ہے"

تو شعر یوں ہوا:
دل بہت اداس ہے
نہ ہی فون میرے پاس ہے
قیصرانی
قیصرانی
کیا ہوا ساجد بھائی؟ خیریت تو ہے؟
Top