اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ایسا کیوں لگ رہا ہے بھیا؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کیونکہ پسندیدہ کلام والے زمرے اور کئی اور زمروں میں کم پوسٹنگ نظر آ رہی ہے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ اچھا!
ایک تو مجھے سمجھ نہیں آتا آپ اتنے چھوٹے سے بھیا ہیں اور اتنی مشکل مشکل شاعری آپ کو سمجھ بھی آ جاتی ہے۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
عائشہ میں آپکی بات سے متفق ہوں پتہ نہیں کیسے سمجھ لیتا ہے اتنی اوکھی شاعری
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
عائشہ باجی اور حسیب بھائی!
بات اصل میں یہ ہے کہ انسان کا دھیان جس طرف ہو جائے اُسے وہ چیز زیادہ سمجھ آتی ہے۔
اب جیسے حسیب بھائی آپ آنلائن کورسز وغیرہ کر لیتے ہیں لیکن میرے لئے یہ بلائے جان ہیں اور عائشہ باجی جیسے آپ کو فزکس سمجھ آتی ہے، مجھے اتنی ہی سپیڈ سے میتھ سمجھ آ تی ہے۔ بس انٹرسٹ کی بات ہوتی ہے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
خیر یہ بات تو ٹھیک ہے
لیکن بھیا اسٹوڈنٹ تو آپ بھی سائنس کے ہی ہیں ناں
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاں سٹوڈنٹ تو میں سائنس کا ہی ہوں اور ایم ایس سی میں نے بھی فزکس میں ہی کرنی ہے کیونکہ آپ چاہے میتھ میں پی ایچ ڈی بھی کیوں نہ کر لی، لگنا آپ نے ٹیچر ہی ہے جبکہ فزکس میں سکوپ بہت زیادہ ہے۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
نہیں بھئی میتھ کا سکوپ بھی بہت ہے کہیں بیرون ملک دیکھو۔اور دوسرا زندگی کی ہرفیلڈ میں میتھ آپکی جان نہیں چھوڑتی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ویسے ابھی تک تو میری میتھ بہت اچھی جا رہی ہے لیکن دیکھتے ہیں ایم ایس سی کس میں کرتا ہوں۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بیسٹ آف لک بھیا
ویسے آپ ہی انجنیئرنگ کا اینٹری ٹیسٹ نہیں رہے تھے؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
دے تو رہا تھا لیکن یو ای ٹی کا میرٹ نہیں بنا اور کسی اور یونیورسٹی میں جانا نہیں۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
تو پھر بی اسی سی کر لی ڈبل میتھ فزکس کے ساتھ
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوہ اچھا
ٹھیک ہے بھیا
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
اور کوئی یونیورسٹی کیوں نہیں؟
اور بی ایس سی کہاں سے کررہے ہو؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
بی ایس سی شبلی کالج سے۔ فیصل آباد کا ہے۔ ساہیوال میں نیا ہی کھلا ہے۔ عائشہ آپی لازمی جانتی ہوں اس کالج کے بارے میں۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اور کسی یونیورسٹی میں جانے کو دل نہیں کرتا۔ ورنہ ساہیوال میں comsats بھی ہے۔ یہاں سے کمپیوٹر سائنسز کا سوچا تھا سکالر شپ کے ساتھ، لیکن دل نہیں کیا۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
بی ایس سی کے ایم ایس سی ان فزکس اور پھر ماس کمینیکیشن اور پھر آگے ایک اور پلان ہے۔
۔۔۔
Top