اردو محفل فورم

محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے آپ کو اپنی حفظ و امان میں میں رکھا
عثمان
عثمان
چلئے خدا کا شکر ہے کہ بچت ہوگئی۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
اللہ تعالیٰ آپکو حفظ و امان میں رکھی.آیۃالکرسی پڑھ لیا کریں کہیں جانے سے قبل
محمداحمد
محمداحمد
اللہ کا شکر ہے کہ آپ محفوظ رہے .
محب علوی
محب علوی
ہاں جی اللہ کا شکر ہے کہ بچت ہو گئی .
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
good to know you are safe bro , be safe always , Ameen
مقدس
مقدس
محب بھائی دھیان کہاں تھا آپ کا؟ آئی مین کس میں تھا؟
Top