اردو محفل فورم

فہیم
فہیم
بشرطیکہ وہ کوئی جسمانی زخم یا چوٹ کا دکھ ہو!
ورنہ تو دکھ باٹنے جاسکتے ہیں اور حتٰی کے جسمانی چوٹ کا دکھ کا احساس بھی کسی اپنے کی موجودگی اور توجہ سے کافی کم ہوجاتا ہے :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
غیر متفق
فہیم
فہیم
:)
وجہ تسمیہ :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
جسمانی چوٹ کا دکھ کوئی دکھ نہیں ہوتا ۔ دکھ تو اندر ہوتے ۔ محسوس کیے جاتے ہیں ۔ روح کے دکھ ۔ دل کے دکھ ۔ جو ہمیں بے چین کرتے ہیں ۔ جو ہمیں لمحوں میں توڑ پھوڑ دیتے ہیں ۔ جو ہمارے اندر ایک جنگ برپا کر دیتے ہیں ۔۔۔۔
فہیم
فہیم
لیکن ایسے دکھ اکثریت میں اجتماعی ہوتے ہیں۔
اور جب پوری جماعت ساتھ ہو تو ایسے دکھوں کا احساس کم ہوجاتا ہے :)
Top