اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
گھر کا پتہ ناں دینے کی بڑی وجہیں ہوتیں ہیں
بن بلائے مہمان بن جائیں آپ اور خاطر داری میں اتنا ٹائم سپینڈ کرنا پڑتا ہے پھر بھیا
محمداحمد
محمداحمد
:) ہاہاہا

ٹھیک کہا آپ نے. لیکن شاید شاعر صاحب آپ کے جتنے سمجھدار نہیں تھے اور اپنی معصومیت میں ایسا سوال کر بیٹھے. :)
Top