اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔ تو آپ بائی پارٹس امتحان دے دیں :)
قیصرانی
قیصرانی
ویسے خیال رہے کہ جس ٹیوشن سینٹر کی وجہ سے سپلی آئی ہے، اس سے بچ کر رہیئے گا :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جناب میں نے پرائیویٹ امتحان دیا تھا.
Top