اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
ابھی تو میں جوان نہ سہی، زندہ تو ہوں یار. کچھ تو خدا کا خوف کریں :)
حسان خان
حسان خان
بھئی ہم تو یہی سنتے آئے ہیں کہ مرد ہمیشہ جوان رہتا ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
سنی سنائی پر یقین نہ کیا کریں :)
انیس الرحمن
انیس الرحمن
ویسے قیصرانی بھائی کی تصویر میں ذرداری کا لک آرہا ہے۔۔۔ :)
حسان خان
حسان خان
مجھے تو دانشورانہ لک نظر آ رہا ہے :)
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
لگتا ہے اب مجھے آپکو انکل کہنا پڑیگا :)
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
سدا ہنستے مسکراتے شاد باد رہئیے
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
شکر ہے میں نے آپ کو قیصرانی صاحب ہی لکھا ہے اب تک، اگر بھائی لکھا ہوتا تو آج مجھے بہت ندامت ہوتی.
بہت پیاری تصویر ہے اور بہت عالمانہ انداز لگ رہا ہے. شاید کسی سے فلسفیانہ قسم کی گفتگو کرنے کے بعد یہ تصویر کھنچوائی گئی ہے.
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
درست کہا یار محمد بلال اعظم ہم دونوں بھائی اسے مخصمے میں پڑے رہتے ہیں کہ انکل کہیں یا بھائی
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
میں تو جابجا بھائی لکھا ہے.
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اصل میں حسیب بھائی مسئلہ قیصر نہیں ڈالتا، قیصر کے آگے "انی"کا لاحقہ لگا کے "قیصرانی" جو بنایا گیا ہے وہ تنگ کرتا ہے مجھے تو. یہ لاحقہ بہت سے کنفیوژنز ڈالتا ہے. کیونکہ یہ پاکستان میں شایدہی کسی کا نام ہو.
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
یار ہمیں کوئی کمیٹی ترتیب دینی چاہئیے تاکہ مستقبل میں ہم بھائی ،انکل، صاحب یا صاحبہ کی خفت سے بچ سکیں
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاں واقعی ایسا ہونا چاہیے. کیونکہ میں دو تین دفعہ بھائی کی تکرار سے دو تین دفعہ اچھی خاصی خفت کا سامنا کر چکا ہوں.
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
تو پھر ایسے کرتے ہیں جس کسی کے بارے میں کوئی کنفیوژن ہو اس کو ذاتی پیغام کرکے پوچھ لیا کریں گے
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاں یہ ٹھیک ہے.
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
آئندہ سے مجھے بتا کر کسی سے رابطہ کرنا اور مجھے بھی شریک کرنا
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ٹھیک ہے جناب.
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
سب سے پہلے تو حسان خان کو ہی میسج نہ کریں.
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
نہیں یہ بھی اپنے جیسا ہی ہے بس ذرا باتیں دانشوری کی کرتا ہے
قیصرانی
قیصرانی
او یار بھائی کہو، انکل کہو یا جو کہو، مرضی ہے. سوئیڈن جا رہا تھا. شپ کی نویں منزل پر کھڑا ہوا اور فوٹو سیشن کرایا. اسی کی یادگار ہے. انہی دنوں میرے پاس پاکستانی سبز پاسپورٹ تھا جو جیب سے جھانک رہا ہے
Top