اردو محفل فورم

مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
نہیں. ہارٹ اٹیک ہوتے بچا نہیں. ہارٹ اٹیک ہو ہی گیا تھا کہ اب مقدس کونسی اصلاح سے نوازینگی :D
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی وہی ناں بھیا... میں بھی یہی سوچئینگ
مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
بس زیادہ مت سوچو. کیونکہ اصلاح کرنا تو دور اصلاح کرنے کا ذہن میں بھی مت لانا :pُ
Top