اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
بھابھی سے لڑائی ہو گئی ہے کیا؟
نیلم
نیلم
کیا ہوا بھیا؟...
عاطف بٹ
عاطف بٹ
کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ تو بس ایسے اچھا لگا تو لکھ دیا۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
مجھے تو پریشانی ہورہی تھی
نیلم
نیلم
او اچھا پھر ٹھیک ہے...:(
Top