زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
پچھلے تبصروں کی نمائش…
قیصرانی
شکریہ
زحال مرزا
:)
عبدالروف اعوان
اللہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے ، آمین
قیصرانی
بہت شکریہ
عبدالروف اعوان
مقدس
اس خوشی میں ہو جائے مٹھائی پھر
قیصرانی
تو ابھی ابھی کیا ختم کیا ہے میں نے؟
مقدس
جائیں میں نہیں بولتی
قیصرانی
وہ تو آپ سارا دن ہی نہیں بول رہی تھیں؟
مقدس
ہاں آپ کو کیا پرواہ بھیا
قیصرانی
ارے نہیں. مجھے اتنی پروا ہے. اتنی فکر ہے کہ ساری مٹھائی کھا جاتا ہوں، پتہ ہی نہیں چلتا
مقدس
اسی لیے موٹے ہو گئے ہیں آپ
قیصرانی
یہ تو میں نے قربانی دی ہے. ورنہ آپ موٹی ہو جاتیں
مقدس
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
قیصرانی
گڈ، ناراضگی ختم؟
عاطف بٹ
الحمدللہ، اللہ انہیں جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
قیصرانی
آمین. بہت شکریہ
عاطف بٹ
مقدس
قیصرانی
بھیا جی ختم
قیصرانی
کیا ختم؟ ناراضگی؟ چلیں اسی خوشی میں مٹھائی حاضر ہے
عثمان
اللہ تعالیٰ صحت یاب کرے۔
قیصرانی
شکریہ
عثمان
محمد بلال اعظم
اللہ پاک آپ کے بھائی کو صحتیابی عطا فرمائے. آمین. ثم آمین
اراکین
Top