اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
لیکن لوگ تو اس پر بہت تنقید کر رہے ہیں کہ سٹیزن خان میں عادل خان نے مبالغہ آرائی کی حد کر دی ہے.
ویسے میرے گھر والوں کو بھی یہ سٹ کام کافی پسند ہے.
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
فرحت صاحبہ ، انھوں نے تو ایک شو آپ کی تفریح کے لیے بنایا ہے ، اور کسی کو ہسانا کتنا مشکل کام ہے یہ سب جانتے ہیں۔ یہ کوئی ریلیٹی شو تھوڑی ہے جو سب سچ سچ کہہ دیا جائے۔ اگر کچھ henky panky سے تفریح ملتی ہے تو کیا مضائقہ ہے ؟ ، کیا خیا ل ہے آپکا ؟
Top