اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
کیا ہوا بھائی کو
قیصرانی
قیصرانی
سات ماہ قبل اس کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا تھا. اس آپریشن کے عام طور پر چھ سات ماہ بعد Intestinal Obstruction ہو سکتی ہے. وہی ہوا تھا. اس سلسلے میں کل صبح ہسپتال داخل ہوا تھا اور کل رات آپریشن ہوا. ہم لوگ رابطے میں تو تھے لیکن آپریشن کے بعد اسے صبح کو سیل فون استعمال کرنے کی اجازت ملی تو پھر جا کر پتہ چلا کہ آپریشن بخیریت ہوا ہے
مقدس
مقدس
الحمدللہ..
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ
نیلم
نیلم
اللہ تعالی آپ کے بھائی کوصحت و تندرستی دے،،آمین
قیصرانی
قیصرانی
شکریہ نیلم
زبیر مرزا
زبیر مرزا
اللہ تعالٰی آپ کے چھوٹے بھائی کو صحت عطا فرمائے- پریشان مت ہوں اللہ کرم کرے گا
Top