اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
ناعمہ عاطف بھیا کو تو روز بیلن سے کُٹ پڑتی ہے بھابھی سے
عاطف بٹ
عاطف بٹ
زندگی میں نہیں، پچھلے ایک مہینے میں!
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
مقدس میں تم سے متفق ہوں ، بیچارے لالہ ؛)
مقدس
مقدس
بیچاری بھابھی ان کے تو ہاتھ دُکھنے لگتے ہوں گے ناں
عاطف بٹ
عاطف بٹ
خواجہ کا گواہ ڈڈو! :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بیلن والی بات وہ میری نہیں تیمور کی بتارہی ہے مگر نام میرا لے رہی تاکہ سب کو پتہ نہ چل جائے بات کا! :)
مقدس
مقدس
اب تو یہی کہنا ہے آپ نے ہی ہی ہی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ڈانٹ کیوں پڑے گی؟ وہ یہاں تمہارے اتنے سارے بھائی دیکھیں گے تو آئندہ کچھ بھی کہتے ہوئے سو بار سوچیں گے! :)
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی بھیا اب آپ شرمائیں نہیں ناں :):):)
مقدس
مقدس
ڈانٹ میری بونگیوں پر بھیا ہی ہی ہی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
میں نے کیوں شرمانا ہے، مجھے تو تیمور پر ترس آرہا ہے! :p
عاطف بٹ
عاطف بٹ
یہاں اتنے سارے بھیا دیکھ کر ان کی ہمت ہی نہیں ہونی ڈانٹنے کی!
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اور اتنی ساری بہنیں دیکھیں گے تو آئندہ ہمیشہ تمھاری فرمائش پر آئسکریم کھلائیں گے ہی ہی ہی
مقدس
مقدس
اپنی پٹائی کی وجہ سے تیمور پر ترس ؟؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ بالکل صحیح کہا ناعمہ۔
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
میں نے تو بتادیا کہ میں بھیگ کر گھر آیا تھا مگر تم نے بتادیا کہ تیمور کی روز بیلن سے پٹائی ہوتی ہے، بیچارے تیمور!!! :p
ناعمہ عزیز
مقدس
مقدس
اب تو بات بدلیں گے ہی آپ
خیر ہے بچوں ں ں
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
مقدس تم بھی بولو نا اب ، وہ کیا تھا ؟؟؟ ہاں خواجہ کا گواہ ڈڈو ؛)
Top