اردو محفل فورم

مہدی نقوی حجاز
مہدی نقوی حجاز
یہ کس کی یاد کا مے خانہ کھل رہا ہے یہاں؟؟؟
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا۔۔۔۔ یوں ہی جگجیت کی گائی ہوئی ایک غزل صبح یاد آگئی تھی سو اس کا ایک مصرعہ یہاں بھی لکھ دیا۔
Top