اردو محفل فورم

زونی
زونی
بس پھر عوام الناس میں جو کھلبلی مچے گی اسے بھی اپ ہی سنبھالیں گے ہی ہی ۔۔۔۔۔۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
رپورٹر کا کام خبر دینا ہے، لوگوں کو سنبھالنا انتظامیہ کا کام ہے۔ آپ اس سلسلے میں فوری طور پر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے رابطہ کریں! :)
زونی
زونی
شکر ھے آپ نے مان لیا یہ انتظامیہ کا کام ھے ورنہ میں سمجھی تھی آپ کہیں گے کہ عوامی پھڈے سلجھانے میں بھی آپ کو تجربہ حاصل ھے ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ عوامی پھڈے کرانے کا تو بہت تجربہ ہے مگر سلجھانے کا کوئی نہیں! :)
زونی
زونی
مجھے معلوم تھا آپ نے یہی کہنا ھے ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔ویسے آپ کو بحیثیت استاد یہ تجربہ بھی ہونا چاہیئے ۔۔۔۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی بالکل بالکل۔ آپ کو کیسے پتہ چلا کہ ہم استاد بھی ہیں؟
زونی
زونی
ہاہا میرا خیال ھے آپ نے ہی محفل پہ ایک تھریڈ شروع کیا تھا جس میں اپنی بحیثیت استاد تعیناتی کی خبر سنائی تھی ورنہ تو خبریں رکھنا میرا کام نہیں ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا، جی بالکل۔ یعنی آج کل لوگ خبر والوں کی خبر رکھ رہے ہیں! :)
زونی
زونی
جی خبر والوں کا احتساب بھی وقت کی ضرورت ھے :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اس پر تو میں متفق ہوں آپ سے مگر قوم اس کے لئے ابھی تیار نہیں ہے ناں، ابھی قوم سورہی ہے جب جاگے گی تب دیکھیں کہ اسے احتساب کا ہوش بھی رہتا ہے یا نہیں! :)
زونی
زونی
یاد رہے آپ بھی اسی قوم کا حصہ ہیں ہاہا ۔۔۔۔۔۔۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اسی لئے تو ہم بھی سورہے ہیں۔ جاگ رہے ہوتے تو صحافت کا یہ حال ہوتا! :)
زونی
زونی
تو جاگیے آپ کس نے منع کیا ھے :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
کیا کریں ہمیں نیند بہت پیاری ہے! :)
زونی
زونی
آخر کر دی ناں آپ نے بٹوں والی بات ہی ہی ہی ۔۔۔۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ لگتا ہے آپ گھر کی بھیدی ہیں! :)
زونی
زونی
ہاہاہہا بس جی یونہی سمجھ لیں ۔۔۔۔۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
پھر تو آپ ہماری لنکا ڈھا کر ہی دم لیں گی! ہاہاہاہا
زونی
زونی
ہاہا بس آپ حفاظتی بیلٹ باندھ کے رکھیں :ڈ
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ٹھیک ہے، صبح ہی جا کر کوئی اچھی اور مضبوط سی بیلٹ خریدتا ہوں! :)
Top