اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
بھیا کے بچے اردو پلیززززززززززززززززززززززز
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ تیمور کی سروسز لو ترجمے کے لئے! :)
باباجی
باباجی
نہ سوچ ایہو جیاں سوچاں نُوں
عاطف بٹ
عاطف بٹ
نہ سوچاں تے کی کراں :)
باباجی
باباجی
سوچی پیا تے بندہ گیا
مقدس
مقدس
انہوں نے ڈانٹ دینا ہے میرے کو.. اس لیے آپ ہی بتائیں اب
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہیں؟؟؟ ڈانٹنا کیوں ہے؟
مقدس
مقدس
اس لیے کہ میں اکچر ان کے ان چیزوں کے لیے تنگ کرتی رہتی ہوں ناں
Top