اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ارے کس نے گم کر دیا آپ کو لالہ ؟ پولیس کو رپورٹ کراؤں کیا ؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جس نے گم کیا ہے، پہلے اسے ڈھونڈ لینے دو ذرا!
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
کس نے کیا ؟ اب آپ گم ہوگئے تو محفل کے جاسوسوں کو خبر بھی کرنا ہو گی ، مجھے شک ہے کہ آپ کو کسی نے اغوا ء کیا ہو گا ۔ہمممم آپ کا کیا خیال ہے ؟
Top