اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
کھانا کھا لیں ناں آپ :p
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
اچھا ، کیا پکا کہ بھیج رہی ہیں آپ P:
مقدس
مقدس
ہم نے تو لنچ کر لیا جی
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
as always :(
whats for me then ? aye
مقدس
مقدس
خالی برتن دھونے کے لیے
ہی ہی ہی
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
میرے بھی لے جایئں اپنی طرف دھو کے واپس کر دیجئے گا، ہاہا
مقدس
مقدس
دیٹس فور یو جی
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
im pleased , that u gona do that for me, ahem shukrann
Top