اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
اب کیسی طبیعت ہے آپی :)؟
ذوالقرنین
ذوالقرنین
اب طبیعت کیسی ہے آپی!
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کہاں گم ہیں شگفتہ. نہ فون کا جواب نہ ٹیکسٹ کا.
طبیعت کیسی ہے اب؟
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
السلام علیکم، محمد امین بھائی، ذوالقرنین بھائی، فرحت ، آپ سب کا بہت شکریہ، جزاک اللہ، میں بہت بہتر ہوں اب اللہ کا شکر۔ اتنی طویل بیماری کے بعد صحت پانا بہت اچھا لگ رہا ہے،
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
فرحت مجھے آپ کا فون ملا اور نہ ہی کوئی ٹیکسٹ ملا ہے، آپ نے کب کیا تھا ؟ چند دن قبل تقریبا دو دن کے لیے سیل فون بند تھے شاید ان دو دنوں میں کیا ہو آپ نے۔
محمد امین
محمد امین
آپی...اللہ آپ کو صحت یاب رکھے :)
Top