اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
میرے بھی 70 ،، 80 سکرپٹ مکمل ہو گئے ہیں لالہ ہی ہی ہی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ مجھے بھیج دو جلدی سے، آج کل بہت ضرورت ہے نئے پروگرام ریکارڈ کرنے کے لئے! :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اے لو جی آپ نے پہلے بتانا تھا ، روز مجھے اتنے ڈھیر سااااااارے سکرپٹ لکھنا پڑتے ہیں :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
گریٹ! تو چلو بھی چار پانچ میرے لئے بھی لکھ دو تاکہ میں کچھ پروگرام ریکارڈ کروا کے رکھ دوں اور پھر سکون کروں! :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اور میرا کمیشن کتنا ہو گا بچُو ؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ کمیشن کے طور پر شاباش ملے گی ڈھیر ساری!!! :p
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
نا بابا ، پورے ایک سال کی آئسکریم ۔ پھر لکھوں گی :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ چلو، طے ہو گیا پھر مگر یہ بتاؤ 365 دن کی آئسکریم کے بدلے میں کتنے سکرپٹ ملیں گے؟ :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
چار پانچ تو مل ہی جائیں گے نا۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ اتنے مہنگے سکرپٹ؟؟؟ میں خود ہی لکھ لوں گا! :p
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
توبہ کنجوسی کی بھی حد ہوتی ، ایک سال کے لئے ائسکریم بھی نہیں کھلا سکتے ؟ بھوکے شودے لالہ ۔ ہنہہ۔ جائیں کچی ہم نہیں بولتے۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اوئے ہوئے، پھر کچی ہوگئی۔ چلو، کھلا دیں گے آئس کریم، کیا یاد کرو گی کس رئیس اور سخی لالہ سے پالا پڑا ہے۔ :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
دو چار دن تک تومیں خود بھی کھا سکتی ہوں ، پورے ایک سال تک کھلانا ہو گی بچُو جی :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
پورے سال تک کھلا دوں گا، کیا یاد کرو گی! :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہاں اب ٹھیک ہے ۔ اب آپ بھوکے شودے نہیں ہیں ۔ کھی کھی کھی
Top