اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
ایسی کیا بات ہوگئی۔
کیا بھیاز سے کچھ ناراضگی ہوگئی ؟
مقدس
مقدس
ہم کتنا ایک جیسا سوچتے ہیں
عثمان
عثمان
ہائیں یہ کیا ہوگیا ان بہناز کو ؟؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
میں چھوڑ دوں گی اردو محفل ۔
عثمان
عثمان
لیکن کیوں؟
آخر پتا بھی تو چلے ؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
مجھے رونا آ رہا ہے لالہ :(
مقدس
مقدس
ناعمہ :(
ناعمہ عزیز
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
پھر تو اردو محفل میں رونق ہی نہیں رہے گی.........!:(
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اردو محفل کے دہ ہنستے چہرے نہیں ہونگے تو بلکل ویرانی ہوجائے گی یہاں....:(
Top