اردو محفل فورم

چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
مجھے حکم کریں پا ، جی
میں ٹھکانے لگاتا ہوں ان کی الجھنائیت کو
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ شکریہ سائیں۔ بس دعا ہی کریں فی الحال تو۔ :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
خود کشی کا ارادہ تو نہیں باندھ لیا؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ارادہ تو باندھا تھا مگر رسی کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے، دریا میں ڈوبنے سے ڈر لگتا ہے، زہر مجھے پسند نہیں اور زیادہ اونچائی پر جا نہیں سکتا، اب لے دے کے آگ والا فارمولا رہ گیا مگر اس کے بارے میں میری رائے یہ ہے کہ بھلا آگ سے مرنا بھی کوئی مرنا ہے، اس سے تو بہتر ہے کہ بندہ جی ہی لے۔۔۔ :p
مقدس
مقدس
غالب بھیا
آپ نے خودکشی کے طریقے تو نہیں بتانے ناں بھیا کو
ہی ہی ہی
وہ ایک شعر تھا ناں
قسطوں میں خودکشئ کا مزہ ہم سے پوچھیے
یہ شاعر لوگ بھی ناں قسم سے .........
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ مقدس، میں تو حیران ہورہا ہوں کہ آپ کی اردو کتنی شاندار ہوگئی ہے۔ :)
مقدس
مقدس
بھیا میں اپنی تعریف پہ شرما لوں کیا
ہی ہی ہی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ ہاں، ہاں، کھل کے شرمائیں۔ :p
مقدس
مقدس
چلیں بھیا رہنے دیں. اسکارف اٹھانے کے لیے اٹھنا پڑے گا اب کون کرچزز اٹھائے پھر کسی دن پر رکھ لیتی ہوں شرمانا
عاطف بٹ
عاطف بٹ
یہ بھی ٹھیک ہے۔ ویسے ٹخنے پہ ہوا کیا؟
مقدس
مقدس
ہائے بھیا کہاں تک سناؤں یہ درد کی داستان
ہی ہی ہی
سلپ ہو گئی تو ٹخنے میں ہیر لائن فریکچر ہو گیا
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
کوئی بات نہیں ،منہ ادھر کر کے شرما لو
مقدس
مقدس
نہیں ناں غالب بھیا .. ایسے مزہ بھی نہیں آتا
ہی ہی ہی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اوہو، یہ تو بہت برا ہوا۔ جب آپ سلپ ہوئیں اس وقت تیمور کہاں تھے؟ کہیں دور کھڑے ہو کے ہنس تو نہیں رہے تھے؟ :p
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ہاں تو اس عمر میں کدکڑے لگانے کا یہی نتیجہ ہوتا ہے وڈی آپا
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ہائیں
یہ بندہ جمعہ جمعہ آٹھ دن پہلے آیا اور اتنا جانتا اور ہم چھ مہینے سے ادھر کچھ بھی ناہین جانت
مقدس
مقدس
جی وہ بھی پاس ہی تھے .. آپ کو کیسا پتا چلا کہ وہ ہنسے ہوں گے
مقدس
مقدس
ہائے غالب بھیا آپ ہوں گے وڈے میں کوئی اولڈ نہیں ہوئی
مقدس
مقدس
غالب بھیا آپ نے ہمارا انٹرویو نہیں پڑھا ناں اس لیے
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ سائیں، یہی تو ہمارا کمال ہے! :)
Top