اردو محفل فورم

عاطف بٹ
عاطف بٹ
اور میں اس کو اپنے لئے یوں کہہ سکتا ہوں 'پھر سے وہی دفتر، کام، سکرپٹس، پروگرام پری ویوز وغیرہ وغیرہ۔۔۔'
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہممم ابھی میں نے نیوز سنی کے کالج کل سے سٹارٹ ہے ، اور پھر موڈ خراب ہو گیا۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ابھی تو کل آنے میں بہت سا وقت پڑا ہے تو پھر ابھی سے موڈ خراب کرنے کا کیا فائدہ؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
کل تو آگئی لیکن میں نے سب کو راضی کر لیا ہے کہ منڈے سے جوائن کریں گے :) سی آر ہونے کا کوئی تو فائدہ ہو ہونا چاہئے نا :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
واہ جی واہ، یہ تو بہت خوب ہے۔ لیکن مجھے تو آج سے ہی دفتر جانا پڑے گا تاکہ دیکھ سکوں کے سوموار اور منگل کو کون کون سے پروگرام چلانے ہیں اور ان کی صورتحال کیا ہے۔ :(
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
بیسٹ آف لک فار یو لالہ :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بہت شکریہ ناعمہ :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
شکریہ نہیں بولتے ۔ مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا کوئی مجھے شکریہ بولے :)
Top