اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
عاطف بٹ
عاطف بٹ
میری ایک امی امریکہ میں رہتی ہیں اور دس گھنٹے کا فرق ہے وقت کا۔ وہاں پر وہ نرس ہیں تو جب ان سے دن میں بات نہ ہوسکے تو مجھے رات کو ان کا انتظار کرنا پڑتا ہے تاکہ وہ واپس آئیں گھر تو ان سے بات کرسکوں۔
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ایک امی؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی، میری دو مائیں ہیں۔ ایک یہاں لاہور میں ہیں اور دوسری امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں۔ اور میں نالائق لاڈلا ہونے کی وجہ سے ان دونوں کو بہت تنگ کرتا ہوں۔
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
زبردست!
مزے ہیں آپ کے
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی بہت۔ دونوں ایک جیسی نصیحتیں کرتی ہیں ہر وقت، ایک پنجابی میں اور دوسری انگریزی میں۔ آپس میں بات کرنا ہو انہوں نے تو میں مترجم کے فرائض انجام دیتا ہوں۔ :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
یہ تو اور بھی زبردست!
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی بالکل۔ دونوں بے حد پیار کرتی ہیں مجھے۔
مہ جبین
مہ جبین
بہت عجیب مگر زبردست ..........!
Top