اردو محفل فورم

زبیر مرزا
زبیر مرزا
Sorry i can't :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
تو پھر مجھے حکم کریں، میں حاضر ہوجاتا ہوں۔ :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
آجائیں گھومیں پھریں گے اورشاپنگ کے لیے مجھ سے بہتربندہ کوئی نہیں ملے گا اس شہرمیں :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بہت خوب۔ تو بتائیے پھر کہاں حاضر ہونا ہے اس ناچیز کو؟ :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
(JFK Airport (New York ناچیز مجھے کہا؟ :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بس ٹھیک ہے، میں انشاءاللہ جلد آرہا ہوں۔ اتنے لوگ کہہ چکے ہیں امریکہ آنے کا کہ اب تو واقعی میرا وہاں آنا بنتا ہے۔ میں انشاءاللہ اس سال کے آخر تک آنے کی کوشش کرتا ہوں۔
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ان شاءاللہ جی ضرورآئیں
عاطف بٹ
عاطف بٹ
انشاءاللہ
Top