اردو محفل فورم

چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
یہ تو میں پرسوں ہی لائک کر چکا ہوں
آپ کو پتا ہی نہیں چلا، کمال ہے
ایک بار پھر دیکھو
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
پوسٹس لائک ہوئی دیکھیں تھیِ اسے دیکھنا بھول گیا خیر بہت بہت شکریہ جناب،۔
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ھاھاھاھاھاھا
پہلے میں نے پیج لائک کیا پھر پوسٹس پڑھیں، اچھی لگیں اور میں نے لائک کر دیں
Top