اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
اچھاااااااااااااااا ؟؟؟؟ مدیحہ بہنا اب تو اس دور کو گزرے 2 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں ، یعنی کہ چھپ کے بیٹھو اور سب کو دیکھتے رہو
شکر ہے کہ آپ پردے سے باہر تشریف لے آئیں
اب پردے میں واپس جانے کا ارادہ تو نہیں ہے ناں ؟؟؟
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
یہ تو خورشید رضوی صاحب نے کہا ہے ...میرا ہرگز ایسا ارادہ نہیں ہے فلحال :)آگے کا پتا نہیں :))
Top