اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
اور میرا حصہ؟
فرحت کیانی
فرحت کیانی
مجھے بھی یاد رکھنا ہے.
محمد امین
محمد امین
ہاہاہا۔۔۔ فرحت آپی ایک دفعہ آپ نے دفتر میں پکوڑے کھانے کا بتایا تھا تو یہ اسٹیٹس میں نے آپ کو یاد رکھ کر ہی لکھا تھا۔۔۔۔

مقدس اب تو میں نے کھا لیے سارے :p ہی ہی ہی
مقدس
مقدس
کھا بھی لیئے... اففف... میرے لیے نہیں رکھے ناں آپ نے
محمد امین
محمد امین
ہااااآں۔۔۔۔ گرماگرم خستہ کرارے لش پش مزے دار پکوڑے ;) ;) ;) ;)
مقدس
مقدس
امین بھیا.. آنی کو کہہ کر پٹائی کرواؤں گی آپ کی
سدھر جائیں
محمد امین
محمد امین
اتنےےےےےےےےےےے مزےےےےےےےے کے تھےےےےےےے کہ بسسسسسسس۔۔۔۔۔۔ ابھی تک منہ میں ذائقہ باقی ہے اور ابھی ھبی رال بہہ رہی ہے میری :D
فرحت کیانی
فرحت کیانی
D:
بہت غلط بات ہے امین. ایک تو خود اکیلے اکیلے پکوڑے کھا لئے اور پھر دوسروں کا بھی دل للچا رہے ہیں D:
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ویسے اللہ تعالیٰ شکر خورے کو شکر دے دیتے ہیں اسی لئے ادھر آپ نے پکوڑوں کا ذکر کر کے ہمیں پریشان کیا ادھر ہمیں ایک ٹی بریک کی دعوت مل گئی. میں ابھی ابھی ایک ٹی پارٹی اٹینڈ کر آئی ہوں. اس میں تھا راحت بیکری کا پیزا اور رس ملائی. D:
محمد امین
محمد امین
ہی ہی ہی بہنوں کو تنگ کرنے میں کتنا مزا آتا ہے نا ؛)

راحت بیکری ۔۔۔ پنڈی میں ہی ہے نا؟ یہاں کی کوئی چیز مشہور ہوتی ہے شاید۔ ہم 2 سال قبل دوستوں کے ساتھ پنڈی آئے تھے تو ایک دوست نے راحت بیکری کا کوئی آئٹم لیا تھا، یاد نہیں آرہا کیا تھا مگر یہی کہہ کر لیا تھا کہ یہاں کی سوغات ہے۔۔۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
جی بالکل مزہ آتا ہے اور اگر بھائی نزدیک ہوں تو ان کو پنیلٹی بھی دینی پڑتی ہے. D:
جی راحت بیکری پنڈی میں بھی، اسلام آباد میں اور لاہور میں بھی. بلکہ میرا خیال ہے سیالکوٹ میں بھی ہے. ویسے تو ان کے تمام آئٹمز بہت مشہور ہیں لیکن خصوصاً پیزا، بسکٹس ، کیکس اور شیکس کو سوغات ہی کہا جاتا ہے.
مقدس
مقدس
میں نے بھی کیپوچینو کا بڑا سا مگ لے لیا ہے اور ساتھ میں چاکلیٹ بسکٹس..
فرحت کیانی
فرحت کیانی
گڈ مقدس :) . لیکن امین کی طرح لکھنا تھا ناں.
کیپوچینووووووووووووووووووووووووووووووووو. وااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااہ. کتنے مزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززے کی تھی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی D:
Top