اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مجھے بھی دیکھنا ہے سعود بھیااااااااا
ابن سعید
ابن سعید
ہم کو کیا پتا؟ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
آپ کو پتا ہو یا نہیں ہم کو دیکھنا ہے بھیااااا
ابن سعید
ابن سعید
کیسے دیکھنا چاہیں گی سوئیٹ پری؟ :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
جیسے بھی بھیا ۔۔۔ بس دکھائیں!!!
ابن سعید
ابن سعید
مرتا کیا نہ کرتا. :)
Top