اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
میں سکھاؤں بھیا :)
مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
لو جی مقدس پہلے ہی پہنچ گئی ہیں ورنہ میں آرہا تھا فارسی سکھانے احممم!
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
آپ دونوں سکھا دیں.
مقدس
مقدس
اوہو بھیا.. چلیں مجھے سیکھنے دیں ذرا.. پھر آپ کو سکھاتی ہوں.. ہی ہی ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
تو آپ کب تک سیکھیں گی؟
امید ہے محفل کی دسویں سالگرہ تک سیکھ ہی جائیں گی.
Top