اردو محفل فورم

محمدصابر
محمدصابر
سی ڈی کا امیج ہے کسی امیج میکر یا امیج ایکسپلورر میں کھول لیں یا بطور سی ڈی ماؤنٹ کر لیں
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کوئی لنک دے دیں۔
محمداحمد
محمداحمد
مقدس
مقدس
Just Click OPEN :p
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
مقدس آپی ڈائریکٹ اوپن نہیں ہو رہی ہے.
مقدس
مقدس
بھیا میں تو آپ کو تنگ کر رہی تھی ناں ہی ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
پتہ نہیں لیکن فائل اوپن نہیں ہو رہی ہے.یہ لکھا آتا ہ
Error: could not find data file.
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
تو پھر شاید آپ کی امیج فائل ہی کرپٹ ہو۔
مقدس
مقدس
By the way I dnt even know what is this uif file. lolxxx
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہو سکتا ہے کہ فائل ہی کرپٹ ہو.
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
لگتا ہے محفل جو اتنی پیاری بنی ہوئی ہے، اس میں آپ کی شرارتوں کا بھی عمل دخل ہے. ہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
یہ فائل یونیورسل امیج فارمیٹ کہلاتی ہے۔ اور غالبآ میجک آئی ایس او یا ملتے جلتے کے پلیٹ فارم پر کھلے گی۔
مقدس
مقدس
بلال بھیا.. میں اور شرارتی... توبہ کریں.. دونوں کان پکڑ کے معافی مانگیں.... کیا کہہ دیا آپ نے... ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میں اسے .iso پہ کنورٹ کر رہا ہوں، دیکھتے ہیں شاید بات بن جائے.
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
وہ تو اندازہ ہو ہی گیا ہے مقدس آپی
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اچھا کیا میں آپ کو مقدس آپی تو کہہ سکتا ہوں نا.
مقدس
Top