اردو محفل فورم

محمدصابر
محمدصابر
اس بارے جو آپ جانتے ہیں اس پر ایک دھاگہ شروع کریں مدد کرنے والے پہنچ ہی جائیں گے۔
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتا، الف سے شروع کرنا ہے اور ے تک جانا ہے. دھاگہ تو میں گپ شپ میں بنا چکا ہوں.
س
سبط الحسین
بلال بھائی ، کیا آپ کوئی language جانتے ہیں یا آپ کا پہلا تجربہ ہے ۔ اگر پہلا تجربہ ہے تو پھر visual basic ہی کیوں ؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
یہ میرا پہلا تجربہ ہے. اور Visual Basic اس لئے کہ میں نے سنا ہے یہ بہت ایزی ہے اور میں اسے انسٹال کر چکا ہوں. آپ کوئی مشورہ دے دیں، میں تو اناڑی ہوں. جو کہے گا اسی کے پیچھے لگ جاؤں گا.
س
سبط الحسین
دراصل میں اُس وقت تک مشورہ نہہیں دے سکتا جب تک آپ مجھے اپنے بیک گراونڈ کے متعلق نہیں بتاَئیں گے
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ملنگ صاحب بیک گراؤنڈ
کیا مطلب؟
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
میرا دیا ہوا لنک ٹرائی کیا کے نہیں؟
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
حسیب بھائی میں نے لنک اوپن کیا تھا. اب ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں اس کو.
Top