اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
ویڈنگ اینورسری :)
فہیم
فہیم
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی :)
محمد وارث
محمد وارث
جی مقدس ویڈنگ اینورسری اور شکریہ فہیم
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
وارث بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
محمداحمد
محمداحمد
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
مبارکاں وارث بھائی
یہ الحمد اللہ کیا ہمیں" ساڑنے "کیلئے لکھا ہے؟
محمد وارث
محمد وارث
بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا
Top