اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
پڑھ رہے ہیں ؟
محمد امین
محمد امین
اب تک کتنی مرتبہ پڑھ چکا ہوں ساری کتب تعداد نامعلوم ہے... اور آجکل پھر سے پڑھ رہا ہوں :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ساری عمران سیریز پڑھی ہوئی:) بلکہ باربارپڑھی ہے خاص طورپر تھریسیا اور سنگ ہی والی کہانیاں
محمد امین
محمد امین
جی کچھ ایسا ہی یہاں بھی ہے :) .. عمران سیریز اور جاسوسی دنیا دونوں ہی پر خوب نظرِ التفات رہی ہے ہماری :) اس کے علاوہ بہت کم ہی کچھ بھاتا ہے
Top