اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا ہم نے آپ کو اتنااااا مس کیا۔
ابن سعید
ابن سعید
بس اتنااااا سا؟ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نہیں جی اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سارا !
ابن سعید
ابن سعید
تو بٹیا رانی کو بدلے میں کیا چاہئے؟ :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیاااااااااااااااا
ابن سعید
ابن سعید
وہ تو پہلے سے ہی آپ کے ہیں... :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا کیا ہے ؟
آئس کریم چاہیے چاکلیٹ چاہیے اتنی ڈھیر ساری ۔۔جلدی سے !
Top