اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
ٹارزن صاحب اتنے دن کہاں تھے؟
ذوالقرنین
ذوالقرنین
ٹارزن بھائی جنگل وصولی کے لیے چلا گیا تھا۔ :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
کچھ جانوروں نے ٹارزن کے خلاف تحریک عدم اعتماد چلائی تھی
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
یا یوں سمجھ لیں کہ کسی نے ایوب خان کو کتا کہہ دیا تھا
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ٹارزن کو مس کرنے کا شکریہ دوستو!
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ٹارزن کی واپسی تو ہو گئی، مگر منکو کدھر ہے؟
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ہاہاہاہاہاہا
یار عجیب مصیبت میں پھنسا دیا
اب میں نام لوں بھی تو کس کا لوں
کون بنے گا ٹارزن کا باندر
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
آپ کس کو بنانا چاہتے ہیں؟
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
پردے میں رہنے دو
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
پردو جو اٹھ گیا تو؟
Top