اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
کبھی آسان زبان بھی استعمال کر لیا کرو
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
یہ تو بڑے قبلہ کا مصرعہ ہے میرا نہیں
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
سچ بتاؤں تو اس شعر نے کئی دن سے مجھے خجل کیا ہوا ہے
کیا بتاؤں کیا کیفیت ہے، کیا نشہ ہے اس شعر کا
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
پھر تھوڑا سا نشہ ہمیں بھی دیں نا اس شعر کا، کچھ سمجھ ہی نہیں آئی۔
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
پورا شعر:۔
مانعِ وحشت خرامی ہائے لیلیٰ کون ہے
خانہ مجنونِ صحرا گرد بے دروازہ تھا
Top