اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
وعلیکم السلام بھیا۔۔۔ میں نورتھ کراچی میں رہتا ہوں ناگن چورنگی کے پاس
زبیر مرزا
زبیر مرزا
ارے واہ ناگن چورنگی سے تو میں خوب واقف ہوں
میری خالہ مسلم ٹاؤن میں رہتی ہیں - ماموں یوپی موڑ رہتے تھے
Top