اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
خوش آمدید لالہ :) اپنا تعارف ضرور کرائیے گا :) اور آتے رہے گا جتنی پیاری یہ سائٹ ہے یہاں کے لوگ بھی اتنے ہی پیارے ہیں امید ہے آپ کو اس محفل کا حصہ بن کر بہت اچھا لگے گا :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
سب لوگ بہت اچھے ہیں مگر یہ لڑکا بہت جھگڑالو ہے
اسے اس محفل کا دادا سمجھ لو ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اور یہ بھی آپ کے فیصل آباد سے ہے
مبین افضل
مبین افضل
بھائی کس کی بات کر رہے ہیں ؟ ناعمہ عزیز کی بات تو نہیں کر رہے ؟؟؟
Top