اردو محفل فورم

ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
شور ہونے دیں لیکن والیم بند کردیں ۔
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
میوٹ کر دیا ہے
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہی ہی ہی اچھا کیا :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
یہ تو وہی بات ہوئی
خرچہ ساڈا ، نخرے لوکاں دے
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
خرچہ تاڈا سی تے مشورہ میرا سی ۔ ہی ہی ہی
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
اور یہ ہی ہی ہی ہی بطور بونس؟؟؟؟؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
آپ جو بھی سمجھ لیں :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
میں کیوں سمجھ لوں بھئی؟
مجھ میں سمجھ ہوتی تو پھر موجاں ہی موجاں نہ گنگنا رہا ہوتا
Top