اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
دن چڑھے سوتے رہیں تو راتوں کو یہی کچھ ہوتا ہے۔ :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ھاھاھاھاھا
سارا دن تو آفس میں خجل ہوتا ہوں ، پھر بھی
عثمان
عثمان
جی ہاں ، آفس میں سونے کی ایک یہ بھی قباحت ہے۔ گہری نیند آتی ہے نہ جاگتے کام ہوتا ہے۔
نتیجہ یہ کہ صبح آفس میں اور رات بستر پہ خجل۔ :)
مقدس
مقدس
غالب چاچا کو کم پڑھا کریں بھیا تو نیند آ جائے گی۔۔ ہی ہی ہی
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
میں ان کو پڑھتا تو نہیں
مین تو ان کے ساتھ رہتا ہوں، یہ تو ہماری راز و نیاز کی باتیں ہیں جو میں لکھتا ہوں
کوئی کتابی تھوڑی نہ ہیں
مقدس
مقدس
پھر نیند کہاں آنی آپ کو بھیا
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ڈکشنری ملی یا نہیں؟
ہاں یاد آیا، فرصت بھی تو ملنی چاہیے ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
مقدس
مقدس
ابھی تو جاب پر ہوں ناں
ویسے بھی میں آپ کے چاچا سے ناراض ہوں۔۔۔ میں نے اتنے دن لگا کر ان کے شعر یاد کیے پر انہوں نے اپنے خط میں مجھے سلام تک نہیں لکھا۔۔ہی ہی ہی ہی
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
وہ میرے چاچا نہیں ، آپ کے چاچا ہیں۔۔۔ میرے تو بابا ہیں
اصل میں یہ خط 21 جنوری 1869 ء کو آیا تھا نا
تب تو آپ پرستان میں گڑیوں سے کھیلتی تھی، ابھی دیکھنا جب آج کل کے خط آئیں گے تو ضرور ذکر ہوگا
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
غالبؔ بابا اپنے پڑھنے والوں سے بہت محبت ارو شفقت کرتے ہیں
وہ بھلا کیسے ذکر نہ کریں گے اس کاکی کا
آپ کی کیا جاب ہے؟
مقدس
مقدس
پھر ٹھیک ہے ۔۔ میں ناراض نہیں ہوتی پھر ان سے۔۔۔
میری جاب چلدرن ویلفئیر میں ہے بھیا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ہوتی ہوں
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ے پہلے ہی شک تھا یہ استانی ہے
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
پھر تو کافی مزے دار دن گزرتا ہوگا
کوئی مزاھیہ سا واقعہ شیئر کرو نا کبھی "ہنس بیتی" پر
Top