اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
:) ابھی کون سا دھاگہ پڑھا ہے؟
عثمان
عثمان
کوئی ایک ہو تو بتاؤں ، یہاں تو بھرمار ہے۔ کہیں صنفی امتیاز پر "دلائل" ، کہیں شامی حکومت کے قصیدے۔۔
کس سے منصفی چاہیں۔ :)
Top