اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
میرے خیال میں یہ بات تو کافی عرصہ پہلے کہی تھی ڈاکٹر قدیر خان نے
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
میرے لکھنے سے یہ نئی تو نہیں ہو گئی ڈئیر برادر، میں نے اب سنی اور لکھ دی۔ ویسے بھی بزرگوں کی سچی باتیں پرانی ہوں کہ نئی جب بھی لکھی جائیں سچی ہی لگتی ہیں ۔
ام نور العين
ام نور العين
نیکی کر دریا مین ڈال !
Top