اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
السلام علیکم ۔۔۔

ذوالقرنین بھائی کیا ہوا؟ سب خیریت ہے نا؟

آپ کہیں نہیں جا رہے :) :) :)
ذوالقرنین
ذوالقرنین
جی ہاں امین بھائی!
جس وقت میں نے یہ مکالمہ لکھا تو بہت دلبرداشتہ تھا۔
ایک نئے ممبر کی وجہ سے میرے پسندیدہ چند دوسرے ممبران میں خاصی تلخ کلامی اور گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ اسی وجہ سے دل بہت خراب ہوا تھا۔
بہرحال شام تک پتہ چلا کہ اس ممبر کو فورم سے حذف کیا گیا ہے تو کچھ جان میں جان آئی۔
محمد امین
محمد امین
:) :) ۔۔۔ دلبرداشتہ مت ہوا کریں :)
Top