اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
یہ پیغام کہیں اس شعر سے متاثر تو نہیں ہے:

نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش
کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہممم کچھ کچھ کرتا ہے :)
ابن سعید
ابن سعید
بھیا سے شئیر کرنے والی کوئی کہانی؟ :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
کہانی تو کوئی بھی نہیں اس کے پیچھے لالہ :)
ابن سعید
ابن سعید
ہم نے سوچا کیا پتا جو کسی سہیلی یا پاس پڑوس میں کسی کے ساتھ کچھ ہوا ہو اور ہماری گڑیا رانی اسی سے متاثر ہو کر ایسا لکھ بیٹھی ہوں۔ :)
Top