اردو محفل فورم

سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
کیا ہوا ناعمہ سب سے ناراض کیوں ہیں ؟
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
کوئی بھی بات نہیں کر رہا تھا یہاں مجھ سے :(
فہیم
فہیم
بات تو کوئی ہم سے بھی نہیں کررہا ابھی۔
کیا ہم بھی ناراض ہوجاؤں :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
کون نہیں کر رہا ؟؟؟ :)
فہیم
فہیم
ابھی تو کوئی بھی نہیں کررہا :)
ایون کے کسی نے سلام کا جواب تک نہیں دیا :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اوہوووو ہم دئیے دیتے ہیں ، وعلیکم السلام :) کیا حال ہیں ؟؟ :)
فہیم
فہیم
:)
حال بس ابھی تک حال میں ہیں۔
بے حال نہیں ہوئے :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
اللہ حال میں ہی رکھے :) آمین
فہیم
فہیم
ثم آمین۔
:)
ناعمہ عزیز
Top