اردو محفل فورم

فہیم
فہیم
ظاہر ہے جن کو درخت پر چڑھنا نہ آتا ہو وہ یہی کرسکتے ہیں :)
لیکن جن کو چڑھنا آتا ہے وہ پتھر نہیں مارتے بلکہ پھل توڑ لاتے ہیں :)
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
:) :) :)
لیکن میں نے اس کو سُپر فیشلی نہیں سیمبولی کلی یوز کیا ہے :)
Top