وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ. جزاک اللہ خیر سر. سر میرے پاس میرےتعارف کے لیے کچھ زیادہ نہیں ہے کہنے کو. خیر نام عبدالشکور قمر، عمر تیس سال، بی-بی-اے کیا ہے، مگر بی-بی-اے بھی اس نے کیا ہے جواِنٹر سے ہی اردوسےشادی کرنا چاہتا تھا مگر گھر لے آیاقسمت ماری نامراد بی-بی-اے کو. اب گھر میں ناچاقی رہتی ہے اکثر کہ آپ مجھ سے پیار نہیں کرتے، مجھ سے زیادہ کسی اور کو وقت دیتے ہیں .