وعلیکم السلام۔ جی بس پاکستان میں سیاسی جماعت سے وابستگی کی بنیاد پر مصروفیت زیادہ رہی۔ اب روزگار کے سلسلے میں واپس دبئی آیا ہوں۔ اب تھوڑا بہت وقت مل جاتا ہے تو اردو محفل پر تھوڑی چہل قدمی کر لیتے ہیں۔ امید ہے آپ خیریت سے ہونگی ان شاء اللہ
الحمدللہ سب خیر۔ آتے رہا کریں۔ وارث بھائی کے بارے میں خبر ملی ہو گی آپ کو۔ اللہ پاک انھیں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین!