اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
آمین ثم آمین
شکیل احمد خان23
شکیل احمد خان23
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانہ کی رو۔۔۔۔(آج پتا چلا روش ، رَو سے مشتق ہے)
۔۔۔عشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام۔۔۔۔۔(اقبالؒ)
یعنی:
چاہیے گر امن تو پھر سب میں طاقت بانٹ دے
دیکھ پھر دبتے ہوئے ۔۔۔طوفان کو طوفان سے۔۔۔۔۔۔(شکؔیل احمد خان)
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
آمین ثم آمین
علی وقار
علی وقار
آمین۔

ویسے بظاہر نارمل حالات ہیں یعنی جوں کے توں کہہ لیں۔ غیر عمومی کچھ نہیں لگ رہا ہے۔
Top